اسلام آباد(پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے ا سپیکر محمد باقر غالی باف کی دعوت پر 30 جولائی کو تہران کا دورہ کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق وہ نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی حلف برداری کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے
Next Post
سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی آج آسیان فورم میں شرکت کریں گے
Fri Jul 26 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی 27 جولائی کو لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک میں منعقد ہونے والے 31 ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ سیکرٹری خارجہ آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس میں […]