تحریک انصاف کے وقاص احمد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

انسداددہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے احمد وقاص کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی کے میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف اسلحہ بارودبرآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،احمد وقاص جنجوعہ کو 7روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 قومی زبان اردو مادری زبانوں کی درجہ بندی میں پانچویں نمبر پر

Mon Jul 29 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کی سرکاری سطح پر قومی زبان اردو ہے۔ لیکن تازہ ترین مردم شماری میں کل آبادی کے نو فی صد افراد ہی نے اسے اپنی مادری زبان قرار دیا ہے۔پاکستان میں 2023 کی مردم شماری کے دیگر اعداد و شمار کے ساتھ ملک میں بولی جانے والی مختلف زبانوں سے متعلق بھی اعداد و شمار سامنے آئے […]