آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سردار ابراہیم کی19ویں برسی آج عقیدت واحترم کیساتھ منائی جائیگی

باغ آزاد کشمیر(پی پی آئی)بانی صدر آزاد کشمیر غازی ملت سردار ابراہیم خان کی 19ویں برسی 31جولائی کوباغ میں انتہائی عقیدت واحترم کے ساتھ منائی جائے گی، تقریب میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان،وزرائے حکومت سردار میر اکبر خان،سردار ضیاء القمر،بیگم امتیاز نسیم،سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی،سابق وزیر حکومت راجہ محمد یاسین خان،کے علاوہ دیگر سیاسی سماجی مذہبی جماعتوں کے قائدین شرکت کریں گے