آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ، لوگوں میں خوف و ہراس

ژوب(پی پی آئی) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔