شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہے جسے ٹھیک کرنے کیلئے کام جاری ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ کراچی،لاہور،اسلام آباد،راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس متاثرہوئی ہے، مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل نیٹ ورک کوڈیٹا کی بندش کاسامناہے، بندش کی وجہ سیرابطہ متاثرہوا ہے،ہماری ٹیمیں اس مسئلیکوجلدازجلدحل کرنے اور اسے درست کرنے میں سرگرم عمل ہیں۔عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے