آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلاجائے گا

کینبرا:آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا رتیسرامیچ آج19نومبرکو کینبرا میں کھیلاجائے گا۔سیریز 1-1سے برابر ہے ۔ سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو32رنزسے شکست دے دی تھی جبکہ جنوبی افریقا نے دوسرے ون دے میں آسٹریلیا کے خلاف تین وکٹوںسے کامیابی حاصل کی تھی۔ جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ نے اپنے میچوں کی سنچری بھی دوسرے میچ میں مکمل کی ۔

Next Post

ملک میں معیاری تعلیمی اداروں کی ضرورت ہے:شعیب احمد صدیقی

Tue Nov 18 , 2014
کراچی:کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی و سماجی ترقی اور خو شحالی کے لئے معیاری تعلیم بہت ضرور ی ہے۔ اس کے بغیر جدید ترقی اور جدیددنیا کے تقا ضے پو رے کر تے ہوئے آگے بڑھنا ممکن نہیں ۔ وہ آئی بی اے میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر […]