لوسان:انٹرنیشنل ٹرائیتھون یونین نے 2016اور2017ورلڈ ٹرائیتھون کے فائنل میکسیکو اور نیدرلینڈ کے شہر روٹرڈیم میں کھیلاجائے گا۔ میکسیکو نے 1995اور2002میں ورلڈ چمپینز شپ ااور2006کی ٹیم ٹرائیتھون ورلڈ چمپنزشپ کی میزبانی کی تھی۔ دوسری جانب روٹرڈیم پہلی بار ٹرائیتھون فائنل 2017کی میزبانی کرے گا۔ 2015ٹرائیتھون گرینڈ فائنل کا آغاز15سے20ستمبر کو شکاگو سے ہوگا جبکہ فائنل کے میزبان شہر کا اعلان جنوری میں کیا جائے گا۔
Next Post
مراکش نے وزارت کھیل اور اسٹیڈیم کے سربراہوں کو برطرف کردیا
Tue Dec 16 , 2014
رباط:مراکش نے کھیلوں کے سرکردہ اہلکاروں کو فٹ بال میدان سے نکاسی آب میں ناکامی پر برطرف کردیاگیا۔ مراکش کے پرنس مولے عبداللہ اسٹیڈیم میں فیفا کلب ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مقابلہ ہونا تھا جس میں بارشوں کے باعث جمع ہونے والے پانی کی نکاسی بروقت نہیںکی جاسکی تھی۔ مراکش کی وزارت کھیل کے جنرل سیکرٹری کریم آکاری ،ڈائرکٹر […]