شالیمار ایکسپریس کو نواب شاہ میں حادثہ،ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

نواب شاہ(پی پی آئی)شالیمار ایکسپریس کو نواب شاہ میں حادثہ پیش آیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  ریت سے بھرا ڈمپر ٹرین کی زد میں آ گیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت رک گئی،ٹریک کو کلیئرکرانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف دیرینہ ساتھی چودھری نثار کے گھر پہنچ گئے

Fri Sep 6 , 2024
 اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف سابق وزیر داخلہ اور دیرینہ ساتھی چودھری نثار علی خان کے گھر پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم نے چودھری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کی، مرحومہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی خوشدامن سردار احسن خان ملال اور سردار محمد علی […]