اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شنگھائی میں نیا فائنیس دفتر

سانتا کلارا، کیلیفورنیا، 15 جنوری 2015ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان –

فائنیس سلوشنز نے شنگھائی، چین میں نئے دفتر کے افتتاح کا اعلان کردیا۔

فائنیس سلوشنزنے متحرک چینی مارکیٹ کو خدمات دینے کے لیے شنگھائی میں ایک ماتحت دفتر کھول لیا ہے۔ ہوانگ پو ضلع کے وسط میں واقع یہ دفتر خوبصورت تیپنگ چویو پارک کا خوبصورت طائرانہ منظر پیش کرتا ہے۔

موجودہ اور ممکنہ صارفین دونون کی ضروریات پوری کرنے کے لیے خاص طور پر تیار کردہ یہ تنصیب سیلز اور سروس عملے کے لیے دفاتر، خصوصی پرزوں کا ذخیرہ اور ایک تربیتی مرکز مہیا کرے گی۔

ڈاکٹر باربراپالڈس، سی ایاوفائنیس سلوشنز، نئے دفتر کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔ “گزشتہ سال کے دوران فائنیس نے چین میں اپنے کاروبار کو بڑے پیمانے پر پھیلایا ہے۔ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ شنگھائی میں ہمارا نیا سیلز اور سروس مرکز ہمیں صارفین کو مقامی سپورٹ اور تربیت فراہم کرنے کی سہولت دے گا۔”

شنگھائی ایشیائی مارکیٹ میں ایک تزویراتی مرکز گردانا جاتا ہے، کیونکہ یہ سیول، ٹوکیو اور سنگاپور جیسے بایوٹیک توسیع کے بڑے علاقوں کے قریب واقع ہے۔ نئی تنصیب فائنیس عملے کو خطے میں صارفین کی معاونت اور پروسیسنگ کے چیلنجز کے لیے فوری حل تلاش کرنے میں مدد دے گی۔

گرفت، خودکاری اور واحد استعمال کے حل کا فائنیس پورٹ فولیو واحد استعمال کے 3 ایل اسمارٹ ویزلزبرائے آر اینڈ ڈی سے نئے اسمارٹ فیکٹری انٹرپرائز حل تک نئی مصنوعات کے ساتھ مستقل توسیع پاتا ہے۔ شنگھائی میں فائنیس ٹیم کی نظریں صحت عامہ کے نئے حلوں کی تیاری کو بہتر بنانے میں صارفین کی مدد پر مرکوز ہیں۔

فائنیس سلوشنزانکارپوریٹڈ کے بارے میں

فائنیس سلوشنزلچکدارہارڈویئر اور سافٹویئرخودکاریپیش کرتا ہے جو بے مثال کسٹمائزیبل بایوپروسیسنگ کی سہولت دیتا ہے۔ ہم تحقیق کی بنیاد پر ایک سلیکون ویلی کمپنی ہیں جو اپنے صارفین کو جدید واحد استعمال کے سینسرز، بایو ریایکٹرز، کنٹرولرز اور سافٹویئر کے ذریعے تقویت دینے پر یقین رکھتی ہے۔ ہمارے اسمارٹ پارٹسکسی فائنیس سلوشن کی بنیاد ہیں جو بایوفارماسیوٹیکل صنعت کے اندر اور باہر کی ٹیکنالوجیاں استعمال کررہے ہیں۔ اپنی مصنوعات کے علاوہ ہم واحد فراہم کنندہ ہیں جو تکمیلی تجربے کے ساتھ صارفین کو آزادی دیتے ہیں کہ بالائی یا نچلے دھارے سے کلیدی یونٹ آپریشنز کے ترجیحی فراہم کنندہ کی حیثیت سے کسی کا انتخاب کریں۔ چاہے یہ تحقیق اور پیشرفت کے لیے آزادانہ، واحد استعمال کے  بایو ری ایکٹر ہوں یا سی جی ایم پی ساخت گری میں مکمل اسمارٹ فیکٹری، ہمارے پاس اپنے صارفین کے لیے ایک بایوپروسس حل موجود ہے۔

 مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیےwww.finesse.com۔