چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

پیٹرولیم ڈیلرز کی مطالبات کے حق میں ملک گیر ہڑتال ،حکومت فیصلوں میں ہمیں شامل کرے:ایسوسی ایشن

ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19 ٹیم ستمبر میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی ،دورے سے قبل ملتان اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں شریک

وزیر زراعت کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ سیڈ کارپوریشن کی کارکردگی رپورٹ پیش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقوام متحدہ میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد منظور

نیو یارک(پی پی آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظورکرلی گئی ہے۔قرارداد میں اسرائیل سے فلسطینی سرزمین پر قبضہ ایک سال کے اندر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔قرارداد کے حق میں 124ممالک نے ووٹ دیا،14نے مخالفت کی، پی پی آئی کے مطابق پاکستان،ترکیہ،قطر اور دیگر ممالک کی جانب سے مشترکہ قرارداد پیش کی گئی۔