ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں 27 فیصد اضافہ

کراچی(پی پی آئی)آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں 27 فیصد اضافہریکارڈ کیا گیا ہے۔جولائی 24 کے مقابلے میں اگست 24 میں آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں 4 فیصد جبکہ اگست 23 کے مقابلے اگست 24 میں آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں 27 فیصد کا اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق اگست 2024 میں آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات 29 کروڑ 80 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی، پی پی آئی کے مطابق  اگست 24 میں آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات 12 ماہ کی اوسط 27.50 کروڑ ڈالر سے زائد رہی ہے،رواں مالی سال پہلے 2 ماہ میں آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر پر پہنچ گی ہیں