خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس میں شرکت کیلئے دنیا بھر کے سربراہان ریاست وحکومت نیویارک میں جمع ہونا شروع

اسلام آباد)پی پی آئی)دنیا بھر کے سربراہان ریاست وحکومت نیویارک میں جمع ہورہے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کل (پیر) شروع ہونے والے اناسی ویں اجلاس میں اعلی سطح کے مباحثے میں شرکت کریں گے۔اس مباحثے میں بین الاقوامی برادری کودرپیش چیلنجوں کا احاطہ کیاجائے گا اور پائیدار ترقیاتی اہداف، تعاون کے فروغ اور ایک کثیر جہتی نظام کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا جائے گا۔