کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوابزادہ نصر اللہ خان کیلئے بعد از مرگ نشان امتیاز کی سفارش

 اسلام آباد (پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے معروف سیاسی رہنما نواب زادہ نصر اللہ خان مرحوم کے لیے بعد از مرگ نشان امتیاز کی سفارش کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ وہ معروف سیاسی رہنما بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کو ایوارڈ دینے کا عمل شروع کریں۔اس حوالے سے ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نوابزادہ نصر اللہ ممتاز اور باوقار سیاستدان تھے- انہوں نے اپنی زندگی جمہوریت کی ترقی اور پاکستان کی سیاسی سالمیت کے لیے وقف  کردی تھی۔