پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (پی پی آئی) سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی۔پاک فوج نے فتنہ الخوراج کیخلاف کئی چھوٹے بڑے کامیاب آپریشنز کر کے ان دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، زندہ بچ جانے والے خارجی افغانستان بھاگ گئے جہاں انھیں محفوظ پناہ گاہیں میسر ہیں، پی پی آئی کے مطابق ذرائع کے مطابق 2021 میں افغانستان پر قبضے کے بعدسے افغان طالبان پاکستان میں دہشتگردی کیلئے مکمل طور پر فتنہ الخوارج کو سہولت کاری، فنڈنگ اور حمایت فراہم کرتے ہیں۔