اسلام آباد (پی پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماوں کا ان کیمرا اجلاس بدھ کو طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی امور سے متعلق اجلاس میں آرمی چیف اور حساس اداروں کے سربراہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔
Next Post
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کی اجلاس طلب کرنے کی تردید
Tue Oct 1 , 2024
اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرنے کی تردید کردی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کی طرف سے جاری کردہ پریس نوٹ میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس […]
