کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کی سالگرہ مینارِ پاکستانپر کیوں، اڈیالہ کے سامنے منائیں: عظمیٰ بخاری

لاہور(پی پی آئی)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہم تو بہت پْرسکون  ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا۔  عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیرِ اعظم تشریف لا چکے ہیں اور دیگر مہمان آ رہے ہیں، تحریکِ انصاف نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی کے خلاف کام کیا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ملک میں بہتری اور مہنگائی کم ہور ہی ہے  عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ پنجاب بالکل پْرسکون ہے کہیں بھی چار لوگوں کا قافلہ بھی نظر نہیں آیا، لوگ اپنے کاموں پر معمول کے مطابق جا رہے ہیں۔ ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ بانیٓ پی ٹی آئی کی سالگرہ پر مینارِ پاکستان کے لوگوں کا کیا قصور ہے؟ سالگرہ منانی ہے تو جا کر اڈیالہ جیل کے سامنے منائیں۔