سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حکومت آفات سے محفوظ پاکستان کے لئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی، امیرمقام

 اسلام آباد (پی پی آ ئی) وفاقی وزیربرائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت مزید موثر کوششوں کے ذریعے آفات سے محفوظ پاکستان کے لئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔قوم یوم استقامت کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے دوہزار پانچ میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے متاثرہ لوگوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔انجینئر امیر مقام نے کہا کہ آٹھ اکتوبر کے زلزلے میں تعمیر نو پر مامور قومی اداروں نے ایک مثالی کردار ادا کیا۔ انہوں نے زلزلے کے بعد بین الاقوامی برادری کے تعاون کی تعریف بھی کی۔