شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انتخابات کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے: مشعال ملک

اسلام آباد(پی پی آئی)حریت رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انتخابات کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے، معصوم کشمیریوں پر دس لاکھ بھارتی فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔۔اسلام آباد بار کونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں پچاس لاکھ بھارتی جعلی ووٹرز نے ووٹ ڈالے۔جعلی انتخابات میں صرف 13 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔۔انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کی جارہی ہے۔