شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

متعلقہ سرکاری اداروں کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد(پی پی آ ئی)متعلقہ سرکاری ادارے سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہیں۔گزشتہ سال ستمبر سے اب تک تیرہ ہزار اٹھاسی میٹرک ٹن سے زائد کھاد، تین ہزار چھ سو میٹرک ٹن سے زائد آٹا، پینتیس ہزار ایک سو انتیس میٹرک ٹن چینی، تینتالیس لاکھ، چھیالیس ہزار سگریٹ کا ذخیرہ، ایک سے زائد ملک بھر سے 54 ہزار کپڑے کے تھیلے اور سترہ اعشاریہ دو ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد ہوا ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے رواں سال بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو سو ستر سے زائد کامیاب آپریشن کیے تاکہ صوبے کو منشیات سے پاک کیا جاسکے۔ان کارروائیوں میں اکیاون ٹن منشیات برآمد کرکے ایک سو باون ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ بیاسی گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔