خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والے بجلی بلوں پر 5 اور 10 فیصد سر چارج عائد

 اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں پر عائد جرمانے کی پالیسی کو تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والے بلز پر 5 اور 10 فیصد سر چارج لگا دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق مقررہ تاریخ کے 3 دن بعد ادائیگی پر بل کا 5 فیصد سر چارج جبکہ  3 دن سے زیادہ روز گزرنے پر 10 فیصد سر چارج عائد کر دیا گیا۔ نیپرا نے مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونیوالے بلز پر عائد سرچارجز کو سلیبز میں تبدیل کر دیا، اس سے قبل بجلی کے بلوں پر 10 فیصد ایل پی ایس چارج کیا جاتا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ خیال رہے کہ  لیسکو کے صارفین کو آن لائن بلوں کا اجرا  کیا جائیگا، صارفین متعلقہ ریونیو دفاتر سے مقررہ تاریخ میں توسیع پر آن لائن بلز جاری کریں گے۔