شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا  میں ایجوکیشن ایمرجنسی نافذ، تعلیم کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

پشاور(پی پی آئی)  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ننے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ اطلاعات  خیبر پختونخوا   کے مطابق تعلیم کارڈ سے خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں 40 ہزار بچے مستفید ہوں گے۔ ان اضلاع میں کوہستان، کولئی پالس، تورغر، چترال، ٹانک اور جنوبی وزیرستان بھی شامل ہیں۔  سرکاری سکولوں میں داخلہ لینے پر بچوں کو ایک ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے جبکہ سکولوں کے بچیوں کو ماہانہ 500 روپے کے وظائف دیئے جائیں گے۔ ماہانہ تعلیمی وظائف سے ساڑھے 5 لاکھ طلبا مستفید ہوں گے اور کارڈ کے تحت 506 ذہین طلبہ کو ایٹا اسکالرشپس بھی دی جائیں گی۔