اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد، پشاور، صوابی، سوات، چترال اور ایبٹ آباد میں بدھ کی صبح 10 بج کر 13 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 تھی۔محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 220 کلومیٹر گہرائی میں آنے والے زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Next Post
سیلاب سے نمٹنے کیلئے جاپان کی پاکستان کو 18.5 ملین ڈالر گرانٹ
Wed Nov 13 , 2024
اسلام آباد (پی پی آئی): حکومت جاپان نے پاکستان میں سیلاب سے نمٹنے کے منصوبے کے لیے 18.5 ملین ڈالر کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔پاکستان اور جاپان کی حکومتوں کے درمیان نوٹوں کے تبادلے اور تبادلہ خیال کے ریکارڈ پر دستخط کی تقریب بدھ کو یہاں اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔سیکرٹری وزارت اقتصادی امور ڈاکٹر کاظم نیاز اور […]