پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ کا مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے چار یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(پی پی آئی)  پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی چار یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ ان یادداشتوں کا مقصد نقل و حمل، ریلوے، ہوا بازی اور بحری شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط اقتصادی شراکت داری سے دونوں ملکوں کی ترقی میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بجلی، پانی ودیگر بنیادی سہولتوں کا فقدان

Sat Nov 16 , 2024
سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں بجلی، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کے فقدان کے سبب لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں بیشتر مقامات سورج غروب ہوتے ہی گھپ اندھیرے میں ڈوب جاتے ہیں جبکہ کئی علاقوں میں پانی کی عدم دستیابی نے سنگین رخ اختیار کر لیا […]