طلبہ اور اساتذہ کا کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ

 کوئٹہ (پی پی آ ئی(لوچستان یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ نے کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔دورے میں تعلیمی وفد کو ایف سی کے سرحدی انتظام، سلامتی، سمگلنگ کی روک تھام اور دوسرے فلاحی کاموں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیاگیا۔طلباء نے قیام امن کیلئے قربانی دینے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی سلامتی کیلئے کئی اقدامات کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بلوچستان مین 50 سے زائد گاڑیوں سے غیر ملکی سامان برآمد

Sun Dec 1 , 2024
کوئٹہ(پی پی آ ئی(سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے لک پاس کے قریب ایک سلسلے کے آپریشنز کیے، جن میں 50 سے زائد گاڑیوں سے غیر ملکی سامان برآمد کیا گیا۔ بازیاب ہونے والی اشیاء میں پان پراک، غیر ملکی سگریٹ اور درآمدی کپڑے شامل ہیں۔ ضبط شدہ سامان اور گاڑیاں کسٹمز کلیکٹریٹ بلوچستان کے حوالے کر دی گئیں تاکہ […]