کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محکمہ صحت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں ملوثطبی عملہ کے خلاف کارروائی کی ہدایت

کوئٹہ، 14 جنوری (پی پی آئی) حکومت بلوچستان نے محکمہ صحت کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈہ کرنے میں ملوث ڈاکٹروں اور ہیلتھ کئیر سٹاف کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومت بلوچستان، محکمہ صحت کی طرف سے 13 جنوری 2025 کو تمام میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، چیف ایگزیکٹو آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو جاری  مراسلہ میں  ہدایت کی گئی ہے کہ وہ  یہ بتائیں کہ محکمہ صحت  کے  اہلکار، ڈاکٹر یا ہیلتھ کیئرا سٹاف   اگر محکمہ صحت یا اس کے اہلکاروں کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے میں ملوث پایا گیا ہو یا پبلک آفس ہولڈر کو قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم یا محکمہ صحت کو تادیبی کارروائی کے لیے رپورٹ کرنا چاہیے۔ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کی اطلاع نہ دینے یا ملی بھگت کرنے کی صورت میں مذکورہ بالا اسی طرح کے سلوک کے لیے ذمہ دار ہے۔