بنگل دیرو میں مسلح افراد دوہرے قتل کی واردات، ملزمان فرار

لاڑکانہ24جنوری (پی پی آئی)بنگل دیرو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے  28 سالہ ریاض حسین بروہی کواور نظر محلہ میں گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون تہمینہ بروہی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے،مقتولین کی نعشیں چانڈکا ہسپتال منتقل کردی گئیں،اس موقع پر نوجوان ایاز علی بروہی نے کہا کہ میرے بھائی ریاض بروہی  اور ہماری قریبی رشتہ دار تہمینہ بروہی کو بگن بروہی،نوازبروہی،اسد بروہی اور دیگر نے قتل کردیا ہے ،انھوں نے مطالباہکیا کہ واقع میں ملوث ملزمان کوگرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بلاول بھٹو واضح کرچکے ہیں کہ پیپلز پارٹی آئین کا تحفظ کرے گی، شرجیل میمن

Sat Jan 25 , 2025
کراچی25جنوری (پی پی آئی)سندھ کے سینئر وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو واضح کرچکے پاکستان پیپلز پارٹی آئین کا تحفظ کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ آئین بنانا اور قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کی ذمہ […]