پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گڈانی میں سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل کی جانے والی غیر ملکی شراب برآمد

کوئٹہ، 31 جنوری (پی پی آئی) پاکستان کوسٹ گارڈز نے جمعہ کے روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بڑی مقدار میں غیر ملکی شراب قبضے میں لے لی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گڈانی کے ساحلی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل کی جانی والی غیر ملکی شراب کی 1973 بوتلیں پکڑی گئیں۔ سپر ہائی وے پر ایک اور کارروائی میں معمول کی چیکنگ کے دوران مسافر کوچ سے غیر ملکی شراب کی 102 بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔ نے مزید بتایا کہ پکڑی گئی غیر ملکی شراب کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت کروڑوں ڈالر ہے۔