پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد30جنوری(پی پی آئی)ملک کے مختلف شہروں میں رات کے وقت بارش سے سردی بڑھ گئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے 31 جنوری سے یکم فروری کے درمیان بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کی نویدسنادی ہے۔ مری،گلیات اور گرد و نواح میں رات کے اوقات میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ بارش اور بر ف باری کا امکان ہے،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور ہلکی برفباری  کی توقع ہے۔