پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امیر مقام کی امن استحکام کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف

اسلام آباد (پی پی آئی)کشمیر اور گلگت بلتستان کے امور کے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے ملک میں امن اور استحکام برقرار رکھنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کی تعریف کی ہے۔شانگلہ کے زخمی پولیس کانسٹیبل محمد سلمان کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں عیادت کے موقع پر انہوں نے کہا پولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور قوم ان کی بہادری اورجذبے کو سلام پیش کرتی ہے۔وفاقی وزیر نے انہیں مالی امداد فراہم کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔