جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تھر ڈیزرٹ ٹرین کا کراچی سے میرپورخاص پہنچنے پر شاندار استقبال

میرپورخاص8فروری (پی پی آئی) پاکستان ریلوے اور محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے  شروع کردہ تھر ڈیزرٹ ٹرین  کا کراچی سے میرپورخاص پہنچنے پر کمشنر فیصل احمد عقیلی مئیر عبدالروف غوری ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے شاندار استقبال کیا گیا بعد ازاں ٹرین 108 مسافروں کو لے کر تھر پارکر روانہ ہو گئی تفصیلات کے مطابق ٹرین میں مسافروں کے ساتھ سندھ کے لوک فنکار بھی موجود تھے ٹرین میں مسافروں کیلئے سندھ کے روایتی کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا  تھا۔تھر ڈیزرٹ ٹرین  تھرسے میرپورخاص ہوتی ہوئی کراچی روانہ ہوگی تھر ڈیزرٹ ٹرین کی میرپورخاص آمد پر شہریوں کی ایک بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود تھی۔