سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تعلیمی اداروں میں طلبہ کو منشیات فروخت کرنییوالے 8 ملزمان کو گرفتار،منشیات برآمد

کراچی 22فروری (پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران 248.429 کلو منشیات برآمد کر لی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اے این ایف نے سیالکوٹ، راولپنڈی، مستونگ، شیخوپورہ اور لاہور میں کارروائیاں کیں، جن میں 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ان کارروائیوں کے دوران 222 کلو 713 گرام افیون، 25 کلو 580 گرام چرس، اور 136 گرام ویڈ برآمد ہوئی ہے۔ اے این ایف حکام کے مطابق گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ان ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں جبکہ مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔