ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اینٹی نارکوٹکس فورس کے چھاپے، 15 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی،4مارچ (پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 15 ملزمان گرفتار کر لئے۔”ترجمان اے این ایف کے مطابق، کارروائیاں اسلام آباد، سیالکوٹ، کراچی، اور سکھر میں کی گئیں۔ “حکام کا کہنا ہے کہ 8 کارروائیوں میں 185 کلوگرام منشیات پکڑی گئی۔ برا?مد ہونے والی منشیات میں 175 کلو 200 گرام چرس، 5 کلو 784 گرام ہیروئن، 1 کلو 900 گرام آئس، اور 2.4 کلوگرام افیون شامل ہیں۔”ترجمان اے این ایف کے مطابق، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔