ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی کا 14 واں اجلاس منگل 11 مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب

اسلام آباد،7مارچ (پی پی آئی)صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا 14 واں اجلاس 11 مارچ بروز منگل پارلیمنٹ ہاؤس میں دن ساڑھے 11 بجے طلب کر لیا ہے۔صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے طلب کیا۔ اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی کے اسپیکر کریں گے۔یہ سولہویں قومی اسمبلی کا 14 واں اجلاس ہوگا، جس میں مختلف اہم امور زیر غور آئیں گے۔”