پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم پاکستان کی پریڈ روایتی جوش و خروش کے ساتھ مگرمحدود پیمانے پرایوان صدر میں منعقد ہوگی

اسلام آباد،20مارچ (پی پی آئی)یوم پاکستان کی پریڈ اتوار کو روایتی جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوگی، تاہم رمضان المبارک کے باعث اسے محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  یہ تقریب ایوان صدر کے احاطے میں منعقد ہوگی، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان آرمی، نیوی اور ایئرفورس کے دستے پریڈ میں بھرپور شرکت کریں گے اور مہمان خصوصی کو سلامی پیش کریں گے۔  یوم پاکستان کی تقریبات کے دوران پاکستان ایئر فورس کے لڑاکا طیارے فلائی پاسٹ بھی کریں گے۔ اس موقع پر غیر ملکی سفیروں اور دیگر معزز مہمانوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔