شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کی11 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف

اسلام آباد،28مارچ (پی پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی، جہاں 11 دہشت گردوں کا خاتمہ کیا گیا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں قوم کی یکجہتی اور ملک بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔