شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغازکا اعلان

اسلام آباد،2 اپریل (پی پی آئی) غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان شہری کارڈ رکھنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا کیونکہ انہیں ملک چھوڑنے کے لئے دی گئی مہلت ختم ہو چکی ہے۔ حکومت نے ان کی روانگی کے لئے گزشتہ ماہ کی 31 تاریخ مقرر کی تھی۔ غیر قانونی افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ اس وقت تک واپس جانے والوں کی کل تعداد تقریباً آٹھ لاکھ چھاسی ہزار ہے۔