سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیرپور میں مہران ہائی وے پر وین اور ویگو میں تصادم، جاں بحق, 15 سے زائد زخمی

خیرپور،10اپریل (پی پی آئی)خیرپور کے قریب کرونڈی مہران نیشنل ہائی وے پر ایک مسافر وین اور ویگو کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تین زخمی مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ حادثے کے دوران مسافر وین میں آگ لگ گئی، تاہم فوری طور پر ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پایا۔پولیس کے مطابق مسافر وین سکھر سے نوابشاہ جارہی تھی جب یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔