کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹھٹھہ فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال

ٹھٹھہ،26اپریل (پی پی آئی)ٹھٹھہ سمیت سجاول اور ٹنڈو محمد خان میں جماعت اسلامی کی کال پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ٹھٹھہ شہر کے تمام بڑے کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپ بند رہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی معطل رہی۔جماعت اسلامی کے کارکنان شہر بھر میں موٹر سائیکلوں پر گشت کرتے نظر آئے۔ہڑتال کے موقع پر شرکا نے اسرائیل سے فلسطین پر جاری جارحیت کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔شرکا نے کہا کہ ہم اور ہماری پوری قوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔