شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین مختلف کارروائیوں میں پندرہ خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی، 27 اپریل (پی پی آ ئی (خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین مختلف کارروائیوں میں پندرہ خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کرک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر مؤثر کارروائی کرتے ہوئے آٹھ خوارج کو ہلاک کردیا۔ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی  فورسز کی ایک کارروائی میں چار خوارج مارے گئے۔شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دوبہادر سپوت لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان جرات مندی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔ایک اور کارروائی میں ضلع جنوبی وزیرستان کے گومل زام کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے تین خوارج کو واصل جہنم کیا۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارودی بھی برآمد کیا گیا جو متعدد دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث تھے۔