آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوکاڑہ مہندی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک،ملزم گرفتار

اوکاڑہ،29اپریل (پی پی آئی)اوکاڑہ کے علاقے گاؤں 5 ون اے ایل میں مہندی کی تقریب کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او  راشد ہدایت نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان معاذ جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے دولہا اور اس کے والد کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ڈی پی او راشد ہدایت نے واضح کیا ہے کہ شادی بیاہ کی تقریبات میں فائرنگ کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ پولیس فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔