کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ یونیورسٹی کے رجسٹرارز کالیڈرشپ پروگرام کی تکمیل کا جشن

کراچی،یکم مئی (پی پی آئی)سندھ یونیورسٹی کے رجسٹرارز کے لیڈرشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کی گریجویشن تقریب نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر نیپا کراچی کے ڈاکٹر ایاز مصطفیٰ نے کورس کی رپورٹ پیش کی۔ سندھ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکریٹری جناب معین الدین صدیقی نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کورس مکمل کرنے والے رجسٹرارز کو اسناد تقسیم کیں اور گریجویٹس کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔