پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کی والدہ انتقال کر گئیں

ٹھٹھہ،20مئی (پی پی آئی)پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ کے صدر،  رکن قومی اسمبلی، اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر عبدالواحد سومرو  اور پیپلز پارٹی تحصیل ٹھٹھہ کے صدر عبدالحمید سومرو کی والدہ کا گوٹھ محمد خان سومرو میں انتقال ہوگیا۔ان کی نماز جنازہ گوٹھ محمد خان سومرو میں ادا کرنے کے بعد ان کی میت مکلی شہر کے مقامی قبرستان میں دفنائی گئی۔ٹھٹھہ کے معززین، شہریوں، سیاسی اور سماجی جماعتوں کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کے افراد کی جانب سے ڈاکٹر عبدالواحد سومرو اور عبدالحمید سومرو سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔