جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی عرب کی زیر قیادت افواج نے مکہ کو ہدف بنانے والے حوثی میزائل کو نشانہ بنا لیا

ایرانی حمایت یافتہ باغیوں نے مقدس شہر کو ہدف بنایا

واشنگٹن، 28 اکتوبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– یمن کی قانونی حکومت کی مدد کرنے والی اتحادی افواج کی کمان نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی جانب سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو نشانہ بنا لیا ہے جو آج مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے داغا گیا تھا۔ میزائل سعدہ صوبے کی طرف سے مکہ کے علاقے کی جانب مارا گیا تھا۔ سعودی فضائی دفاع اس میزائل کو راستے ہی میں نشانہ بنانے کے قابل تھا اور مکے سے کلومیٹر دور اسے تباہ کردیا جبکہ زمین پر کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اس واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

اتحادی افواج نے میزائل کے لانچ مقام پر ایک حملہ کیا۔