ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد اعجاز سواتی کوگارڈ آف آنر پیش

کوئٹہ،21مئی(پی پی آئی) چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد اعجاز سواتی کو ہائی کورٹ آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز جج صاحبان رجسٹرار اور ملازمین نے معزز چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔یہ تقریب ہائی کورٹ کی عمارت میں منعقد ہوئی جہاں پر چیف جسٹس سواتی کو خوش آمدید کہا گیا۔ تقریب میں شرکت کرنے والے جج صاحبان اور عدالت کے عملے نے چیف جسٹس کو ان کی نئی ذمہ داریوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔