مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذوالحج آج اسلام آباد میں ذوالحج کا چانددیکھے گی

اسلام آباد، 27 مئی (پی پی آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی 1446 ہجری کے ذوالحج کے چاند کی رویت کے لیے منگل کو اسلام آباد میں اجلاس کرے گی۔ اس اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کریں گے۔زونل رویت ہلال کمیٹیاں بھی اپنے متعلقہ مراکز پر مشاہدہ کریں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کاایران کے ساتھ امن اور تجارتی تعاون میں دلچسپی کا اعادہ

Tue May 27 , 2025
تہران، 27 مئی (پی پی آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، بھارت کے ساتھ حالیہ تنازعے کے دوران ایران کی تشویش اور امن کے لیے ثالثی کی پیشکش پر ان کا شکریہ ادا کیا۔شہباز شریف نے جموں و […]