ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دوران محرم 37 مذہبی شخصیات کے جھنگ میں داخلے پر پابندی عائد

جھنگ، 22 جون (پی پی آئی): پولیس حکام نے 22 جون کو بتایا کہ کہ ضلعی انتظامیہ نے جھنگ میں37 مذہبی مقررین کے دوران محرم داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے اور 13 دیگر کو محرم الحرام کے دوران تقریر کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ اقدام اشتعال انگیز سرگرمیوں کو روکنے کی غرض سے کیا گیا ہے ۔

داخلے کی پابندی 13 شیعہ، 18 دیوبندی اور چھ بریلوی علماء پر لگائی گئی ہے نیز، جھنگ سے تعلق رکھنے والے تین شیعہ، سات دیوبندی اور تین بریلوی علماء کو تقاریر سے روکا گیا ہے ۔