پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوات میں کشتی ڈوب گئی، چار افراد جاں بحق،وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس

سوات، 24 جون (پی پی آئی): سوات کے کالام میں شاہی باغ میں 24 جون کو ایک دل دہلا دینے والے کشتی ڈوبنے کے حادثے میں خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور نے اس واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لیے دعا اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔