ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روسی وفد کا پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا جائزہ

اسلام آباد، 30 جون (پی پی آئی) وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے ڈینس نزاروف کی سربراہی میں ایک روسی وفد نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر غور کیا گیا۔وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر بات چیت مرکوز رہی۔اجلاس کا بنیادی مقصد پاکستان کے صنعتی شعبے کے ایک اہم جزو پاکستان اسٹیل ملز کی ممکنہ بحالی تھا۔ تجویز کردہ تعاون کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔