اسلام آباد، 3 جولائی 2025 (پی پی آئی): صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسلام آباد میں کشمیر ہاؤس میں وزیر اطلاعات و ٹیکنالوجی آزاد کشمیر سردار ضیاء قمر اور رکن آزاد کشمیر کونسل شجاع راٹھور سے بھی ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ساتھ ہی دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی۔صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور پریس کلب کے سیکرٹری جنرل اور روزنامہ کشمیر نامہ کے چیف ایڈیٹر راجہ سہراب کے بھائی راجہ ذوالفقار کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا
Next Post
جنوبی افریقہ کے وزیراعظم کا فضائی سربراہ کا پاکستان کے ساتھ دوطرفہ فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
Thu Jul 3 , 2025
راولپنڈی، 2 جولائی 2025 (پی پی آئی): جنوبی افریقہ کے فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وائزمین سیمو امبامبو نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا، این آئی (ایم) سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران، دونوں فریقین نے […]
