ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں نو محرم کی سیکیورٹی کے لیے 7ہزارسے زائد تعینات کئے گئے

کراچی، 5 جولائی 2025 (پی پی آئی): کراچی پولیس نے نو محرم کے جلوسوں کی حفاظت کے لیے 7,507 افسران اور اہلکار تعینات کئے-پولیس فورس نےمرکزی جلوس کے راستے اور ملحقہ علاقوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا۔ اس میں 904 این جی اوز اور 6,603 ہیڈ کانسٹیبل/کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔جلوس کے راستے پر شارپ شوٹرز تعینات کیے گئے۔ اعلیٰ افسران اور ایک بڑے پولیس دستہ نےجلوسوں اور مجالس کی نگرانی کی۔ٹریفک پولیس اہلکار مرکزی اور متبادل راستوں پر ٹریفک کی روانی کو منظم تے رہےتاکہ عوام کو کم سے کم تکلیف ہو